ابنا: افغانستان کے شہر ہرات میں آج صبح افغان فوجیوں کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ ہوا ہےجس میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ عنی شاہدین کے مطابق افغان فوجیوں کی گاڑی کو اس حملے میں نشانہ بنایا گيا ہے ابھی تک ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی تعداد کے بارے میں کچھ نہیں کہا گيا ہے۔
..............
/169